جموں۔کشمیر: شوپیاں میں واقع ملہورا انکاؤنٹر میں اب تک 2 ملیٹنٹ ہلاک، اسلحہ ضبط، سرچ آپریشن جاری
جموں۔کشمیر کے شوپیا میں واقع ملہورا انکاؤنٹر میں ایک اور نامعلوم ملیٹنٹ مارا گیا۔ اب تک دو ملیٹنٹ ڈھیر ہو چکے ہیں۔ علاقے میں سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔