ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پٹرول اورڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر اپوزیشن کا احتجاج، پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا آج دوسرا مرحلہ

پیٹرول اورڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پرپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھرگے نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پربحث کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر لوک سبھا میں کانگریس رکن پارلیمان منیش تیواری نے بھی تحریک کا التواء کا نوٹس دیا ہے۔انھوں نے پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 09, 2021 01:37 PM IST

پیٹرول اورڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پرپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھرگے نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پربحث کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر لوک سبھا میں کانگریس رکن پارلیمان منیش تیواری نے بھی تحریک کا التواء کا نوٹس دیا ہے۔انھوں نے پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین