ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کے ارنیہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون دیکھا گیا: ویڈیو یہاں دیکھیں

جموں کے ارنیہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر سنیچر کی شام ایک پاکستانی ڈرون کو دیکھا گیا، بی ایس ایف نے ڈرون کی جانب کچھ فائر بھی کئے، جس کے بعد ڈرون پاکستان کی جانب چلا گیا، اس واقعے کے بعد علاقے میں تلاشی کاروائی انجام دی گئی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 29, 2020 08:51 PM IST

جموں کے ارنیہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر سنیچر کی شام ایک پاکستانی ڈرون کو دیکھا گیا، بی ایس ایف نے ڈرون کی جانب کچھ فائر بھی کئے، جس کے بعد ڈرون پاکستان کی جانب چلا گیا، اس واقعے کے بعد علاقے میں تلاشی کاروائی انجام دی گئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading