ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Parliament Winter Session: اپوزیشن کی اہم میٹنگ، ایوان میں حکومت کوگھیرنےکی حکمت عملی پر بات چیت

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران آج صبح دس بجے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے میٹنگ کریں گے۔یہ میٹنگ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے کے دفتر میں ہوگی۔میٹنگ میں سیشن کے دوران پاس ہونے والے اہم بلوں اور حکومت کو ایوان میں گھیرنے کے لیے اگلی حکمت عملی کیا ہوگی، ان امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔راجیہ سبھا میں آج مہنگائی اور ناگا لینڈ معاملے کولیکرہنگامہ آرائی کاامکان ہے۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 06, 2021 11:24 AM IST

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران آج صبح دس بجے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے میٹنگ کریں گے۔یہ میٹنگ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے کے دفتر میں ہوگی۔میٹنگ میں سیشن کے دوران پاس ہونے والے اہم بلوں اور حکومت کو ایوان میں گھیرنے کے لیے اگلی حکمت عملی کیا ہوگی، ان امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔راجیہ سبھا میں آج مہنگائی اور ناگا لینڈ معاملے کولیکرہنگامہ آرائی کاامکان ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین