ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پشوپتی پارس بنے ایل جے پی کے سربراہ: ویڈیو

ایل جے پی سے علیحدہ ہوئے پانچوں ممبران پارلیمنٹ نے پشو پتی کمار پارس کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے ۔ اور ایل جے پی سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 15, 2021 02:51 PM IST

ایل جے پی سے علیحدہ ہوئے پانچوں ممبران پارلیمنٹ نے پشو پتی کمار پارس کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے ۔ اور ایل جے پی سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین