ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر روشنی ایکٹ کی آڑ میں ایک مخصوص طبقے کو نشانہ بنانے کا لگایا الزام

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر روشنی ایکٹ کی آڑ میں ایک مخصوص طبقے کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے، سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روشنی ایکٹ زمین سے متعلق ایک قانون تھا، جسے ریاستی اسمبلی نے منظور کیا تھا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 30, 2020 12:11 AM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر روشنی ایکٹ کی آڑ میں ایک مخصوص طبقے کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے، سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روشنی ایکٹ زمین سے متعلق ایک قانون تھا، جسے ریاستی اسمبلی نے منظور کیا تھا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading