دہلی میں آج پھر پیٹرول کی قیمت میں ہوا اضافہ، یہاں جانیں نئی قیمتیں
دہلی میں آج پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں دس پیسے کا آ ج اضافہ ہوا ہے ۔ دہلی میں اب پیٹرول اکاسی روپئے چھے پیسے فی لیٹر مل رہا ہے ۔ گزشتہ پانچ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں سنتاون پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے ۔ دہلی میں ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے ۔ اور ڈیزل تہتر روپئے باسٹھ پیسے فی لیٹر مل رہا ہے ۔