ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لوجہاد قانون کو الہ آباد ہائی کورٹ میں کیا گیا چیلنج، قانون کی آڑ لے کر لوگوں کو کیا جا رہا ہے ہراساں: ۔عرضی گذار

یوپی میں لوجہادسے متعلق قانون کو الہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گذارسوربھ کمار نے مفاد عامہ میں عرضی داخل کی ہے۔عرضی میں قانون کو آئین اور سماجی حقوق کی خلاف ورزی بتایا گیا ہے ۔عرضی گذار کا کہنا ہے کہ قانون کی آڑ لے کر لوگوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 12, 2020 03:28 PM IST

یوپی میں لوجہادسے متعلق قانون کو الہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گذارسوربھ کمار نے مفاد عامہ میں عرضی داخل کی ہے۔عرضی میں قانون کو آئین اور سماجی حقوق کی خلاف ورزی بتایا گیا ہے ۔عرضی گذار کا کہنا ہے کہ قانون کی آڑ لے کر لوگوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین