ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم مودی 2 ہفتے لاک ڈاؤن میں توسیع کا آج رات کریں گے اعلان: دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس (COVID-19) کے بڑھتےانفیکشن کےدرمیان آج وزیراعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نےملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کےساتھ میٹنگ کی۔ آج پی ایم مودی لاک ڈاؤن کے حوالے سے اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کے روز ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا جس میں بیشتر ریاستوں نےلاک ڈاؤن کو دو ہفتوں تک بڑھانے کی درخواست کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 11, 2020 05:44 PM IST

کورونا وائرس (COVID-19) کے بڑھتےانفیکشن کےدرمیان آج وزیراعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نےملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کےساتھ میٹنگ کی۔ آج پی ایم مودی لاک ڈاؤن کے حوالے سے اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کے روز ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا جس میں بیشتر ریاستوں نےلاک ڈاؤن کو دو ہفتوں تک بڑھانے کی درخواست کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading