ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم نریندرمودی کا ٹیڈروس نے ادا کیا شکریہ، کورونا کے خلاف لڑائی میں رول کی ستائش کی

عالمی صحت ادارے کے چیف ٹیڈروس گریبرئیسس نے دوسرے ملکوں کو کورونا ویکسین دینے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انھوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہندوستان کے ذریعہ کوویکسین اور کوی شیلڈ ویکسین فراہم کیے جانے کی وجہ سے ہی ساٹھ سے زیادہ ممالک میں ٹیکہ کاری مہم کا عمل شروع ہوسکا۔انھوں نے مزید کہا کہ دنیا کے دیگر ملکوں کو بھی ہندوستان کی راہ پر چلتے ہوئے مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 26, 2021 02:32 PM IST

عالمی صحت ادارے کے چیف ٹیڈروس گریبرئیسس نے دوسرے ملکوں کو کورونا ویکسین دینے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انھوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہندوستان کے ذریعہ کوویکسین اور کوی شیلڈ ویکسین فراہم کیے جانے کی وجہ سے ہی ساٹھ سے زیادہ ممالک میں ٹیکہ کاری مہم کا عمل شروع ہوسکا۔انھوں نے مزید کہا کہ دنیا کے دیگر ملکوں کو بھی ہندوستان کی راہ پر چلتے ہوئے مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین