ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پوری دنیا کیلئے ہے بودھ کا پیغام، سری لنکا سے تعلقات کو نئی تقویت ملی ملی: وزیراعظم

وزیرعظم نریندر مودی کشی نگر دورے پر ہیں۔ انھوں نے کشی نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا اور کئی ترقیاتی منصبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مہاپرینروان مندر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ بودھ کا پیغام ساری دنیا کے لیے ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ آج سری لنکا سے تعلقات کو نئی تونائی اور تقویت ملی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 20, 2021 05:04 PM IST

وزیرعظم نریندر مودی کشی نگر دورے پر ہیں۔ انھوں نے کشی نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا اور کئی ترقیاتی منصبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مہاپرینروان مندر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ بودھ کا پیغام ساری دنیا کے لیے ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ آج سری لنکا سے تعلقات کو نئی تونائی اور تقویت ملی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین