ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اتراکھنڈ سے PM Modi کا عوام سے خطاب، کئی ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح اور رکھا سنگ بنیاد: ویڈیو

دہرادون۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون پہنچے۔ یہاں انہوں نے 18 ہزار کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کنکٹوٹی کا مہا یگ چل رہا ہے اور اس کا ایک یگ آج دیو بھومی میں کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اتراکھنڈ میں جاری سڑک کی تعمیر کے کاموں کے بارے میں بھی بات کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی گئی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 04, 2021 03:59 PM IST

دہرادون۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون پہنچے۔ یہاں انہوں نے 18 ہزار کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کنکٹوٹی کا مہا یگ چل رہا ہے اور اس کا ایک یگ آج دیو بھومی میں کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اتراکھنڈ میں جاری سڑک کی تعمیر کے کاموں کے بارے میں بھی بات کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین