ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم مودی کا گورکھپور سے خطاب، ایمس اور کھاد کے کارخانے کے افتتاح سے عوام کو ملے گی راحت

پی ایم مودی پوروانچل پہنچ گیے ہیں۔ انہوں نےگورکھپور میں تین بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ کھاد کے کارخانے، ایمس اور آئی سی ایم آر مرکز کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سی ایم یوگی بھی موجود رہے۔۔پی ایم مودی نے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمس اور کھاد کے کارخانے کےاففتاح سے عوام کو راحت ملے گی۔ انہون نے یوگی سرکار کےکاموں کی تعریف کی۔ پی ایم نے کہا کہ جب ڈبل انجن کی سرکار ہوتی ہے تو ترقیاتی کاموں میں تیزی ہوتی ہے۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 07, 2021 03:52 PM IST

پی ایم مودی پوروانچل پہنچ گیے ہیں۔ انہوں نےگورکھپور میں تین بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ کھاد کے کارخانے، ایمس اور آئی سی ایم آر مرکز کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سی ایم یوگی بھی موجود رہے۔۔پی ایم مودی نے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمس اور کھاد کے کارخانے کےاففتاح سے عوام کو راحت ملے گی۔ انہون نے یوگی سرکار کےکاموں کی تعریف کی۔ پی ایم نے کہا کہ جب ڈبل انجن کی سرکار ہوتی ہے تو ترقیاتی کاموں میں تیزی ہوتی ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین