ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

India Toy Fair 2021: کھلونوں سے ہوتی ہے بچوں کی اہم تربیت، ہندوستانی کھلونے کی تاریخ قدیم ہے: پی ایم مودی

آتم نربھربھارت اور ووکل فار لوکل کو دنیا میں پہچان دلانے کیلئے حکومت نے بڑی پہل کی ہے۔۔ستائیس فروری سے کھلونوں کا ورچول میلہ شروع ہونے جارہا ہے۔۔جس میں ملک وبیرون ممالک کے کھلونے بنانے والوں کو حصہ لینے کا موقع ملے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2021 02:04 PM IST

آتم نربھربھارت اور ووکل فار لوکل کو دنیا میں پہچان دلانے کیلئے حکومت نے بڑی پہل کی ہے۔۔ستائیس فروری سے کھلونوں کا ورچول میلہ شروع ہونے جارہا ہے۔۔جس میں ملک وبیرون ممالک کے کھلونے بنانے والوں کو حصہ لینے کا موقع ملے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین