ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا ٹیکہ کاری مہم میں تیزی، گوا کے ہیلتھ ورکروں کو پی ایم مودی نے دی مبارکباد

وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا کے خلاف لڑائی میں ٹیکہ کاری مہم کی برق رفتاری کی ستائش کی ہے۔ایک دن میں ڈھائی کروڑ افراد کو ٹیکہ لگائے جانے پرانھوں نے ڈاکٹروں اورمیڈیکل اسٹاف کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکہ کاری۔ مہم کو کامیاب بنانے میں گوا کا اہم رول ہے۔ خیال رہے کہ گوا کے سبھی بالغوں کو ٹیکے کی پہلی ڈوز لگ چکی ہے۔وزیراعظم نے ٹیکے کے متعلق گمراہی پھیلانے والی جماعتوں کوبھی آڑے ہاتھوں لیا۔ کورونا ٹیکہ کاری مہم تیزرفتاری سے جاری ہے۔ سترہ ستمبر کو ڈھائی کروڑ سے زائد افراد نے ٹیکے لیے۔ گوا میں تو پہلے ڈوز کے تحت سبھی بالغوں کو کورونا کی ویکسین لگ چکی ہے۔ پہلے ڈوز کی تکمیل کے موقع پرآج وزیراعظم نریندر مودی گوا کے ہیلتھ ورکرس اور ٹیکے لینے والوں سے بات چیت کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 18, 2021 02:29 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین