ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کی، کہا۔ پی ایم نےملک میں بڑی تبدیلی لانے اور غریبوں کو با اختیار بنانے میں ادا کیا اہم کردار

نریندر مودی سب سے زیادہ دن تک اقتدارسنبھالنے والے پہلے غیرکانگریسی وزیراعظم بن گئے ہیں ۔یہ اعزاز پہلے اٹل بہاری واجپئی کو حاصل تھا ۔اس موقع پر وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم عوام کی اُمیدوں پر کھرے اترے ہیں۔مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے حاشیے پر پڑے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے اور انھیں بااختیار بنانے کا کام کیا ہے۔وہ تبدیلی کے نقیب ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 14, 2020 02:20 PM IST

نریندر مودی سب سے زیادہ دن تک اقتدارسنبھالنے والے پہلے غیرکانگریسی وزیراعظم بن گئے ہیں ۔یہ اعزاز پہلے اٹل بہاری واجپئی کو حاصل تھا ۔اس موقع پر وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم عوام کی اُمیدوں پر کھرے اترے ہیں۔مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے حاشیے پر پڑے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے اور انھیں بااختیار بنانے کا کام کیا ہے۔وہ تبدیلی کے نقیب ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading