ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم مودی کا کیدارناتھ۔بدری ناتھ دورہ، یہاں دیکھیں ویڈیو

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس سفر کے دوران وہ جمعہ کی صبح 8:20 کے قریب کیدارناتھ دھام پہنچے۔ یہاں انہوں نے بابا کیدار کے درشن کیے، پھر رودرابھیشیک کی رسم میں شامل ہوئے۔ اس دوران اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ وزیر اعظم نے کیدارناتھ دھام میں 9.7 کلومیٹر طویل روپ وے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 21, 2022 02:28 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس سفر کے دوران وہ جمعہ کی صبح 8:20 کے قریب کیدارناتھ دھام پہنچے۔ یہاں انہوں نے بابا کیدار کے درشن کیے، پھر رودرابھیشیک کی رسم میں شامل ہوئے۔ اس دوران اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ وزیر اعظم نے کیدارناتھ دھام میں 9.7 کلومیٹر طویل روپ وے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین