ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوگی حکومت نے ناکارہ پولیس اہلکاروں کو لازمی ریٹائرمنٹ دینے کے لئے کارروائی کا کیا آغاز

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ناکارہ پولیس اہلکاروں کو لازمی ریٹائرمنٹ دینے کے لئے کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر نے تمام پولیس یونٹ ۔ آئی جی رینجز اور اے ڈی جی زون کے سربراہان کو خط لکھا ہے کہ وہ ایسےناکارہ پولیس اہلکاروں کی فہرست بھیجیں۔خط میں اکتیس مارچ دو ہزار بیس کو پچاس سال کی عمر پوری کرنے والے پولیس اہلکاروں کی اسکریننگ کی ہدایت دی گئی ہے۔کچھ ہی عرصہ قبل اتر پردیش حکومت پچاس سال سے زیادہ عمر کے ملازمین کے کام کا جائزہ لینےجا رہی تھی ۔ جس میں کام نہ کرنے والے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ کی بات کہی گئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2020 01:21 PM IST

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ناکارہ پولیس اہلکاروں کو لازمی ریٹائرمنٹ دینے کے لئے کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر نے تمام پولیس یونٹ ۔ آئی جی رینجز اور اے ڈی جی زون کے سربراہان کو خط لکھا ہے کہ وہ ایسےناکارہ پولیس اہلکاروں کی فہرست بھیجیں۔خط میں اکتیس مارچ دو ہزار بیس کو پچاس سال کی عمر پوری کرنے والے پولیس اہلکاروں کی اسکریننگ کی ہدایت دی گئی ہے۔کچھ ہی عرصہ قبل اتر پردیش حکومت پچاس سال سے زیادہ عمر کے ملازمین کے کام کا جائزہ لینےجا رہی تھی ۔ جس میں کام نہ کرنے والے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ کی بات کہی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading