ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پرنب مکھر جی کو آج کیا جائے گا سپر د خاک، لودھی شمشان گھاٹ میں ادا کی جائے گی آخری رسومات

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی آج آخری رسومات اداکی جائیں گی ۔ آخری دیدار کے لیے جسد خاکی کورکھا جائے گا ۔ دوپہر ڈھائی بجے لودھی شمشان گھاٹ پر پرنب مکھر جی کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔ پیر کو پر نب مکھرجی نے چوراسی برس کی عمر میں دہلی کے آرمی اسپتال میں آخری سانس لی ۔پرنب مکھرجی کورونا مثبت پائے گیے تھے ۔ اور ان کی برین سرجری بھی ہوئی تھی ۔دس اگست کو پرنب مکھرجی کو خراب صحت کی وجہ سے دہلی کے آر آر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 01, 2020 01:26 PM IST

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی آج آخری رسومات اداکی جائیں گی ۔ آخری دیدار کے لیے جسد خاکی کورکھا جائے گا ۔ دوپہر ڈھائی بجے لودھی شمشان گھاٹ پر پرنب مکھر جی کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔ پیر کو پر نب مکھرجی نے چوراسی برس کی عمر میں دہلی کے آرمی اسپتال میں آخری سانس لی ۔پرنب مکھرجی کورونا مثبت پائے گیے تھے ۔ اور ان کی برین سرجری بھی ہوئی تھی ۔دس اگست کو پرنب مکھرجی کو خراب صحت کی وجہ سے دہلی کے آر آر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین