ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

فضائی آلودگی پر وزیر گوپال رائے، حکومت نے WFH نافذ کرنے اور تعمیراتی کام بند کرنے پیش کی تجویز

دہلی حکومت کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے بتایا کہ فضائی آلودگی سے متعلق ایئر کوالٹی مانٹیرنگ کمیشن کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی ۔ اجلاس میں دہلی حکومت نے ورک فروم ہوم کونافذ کرنے اور کنسٹرکشن کے کام کو بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 16, 2021 05:46 PM IST

دہلی حکومت کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے بتایا کہ فضائی آلودگی سے متعلق ایئر کوالٹی مانٹیرنگ کمیشن کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی ۔ اجلاس میں دہلی حکومت نے ورک فروم ہوم کونافذ کرنے اور کنسٹرکشن کے کام کو بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php