ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت معاملے میں آسام سے لوٹے جماعت اسلامی ہند کے وفد کی پریس کانفرنس

آسام کے دارنگ میں پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت کا معاملے میں آسام سے لوٹےجماعت اسلامی ہندکےوفد کی پریس کانفرنس ہوئی۔وفد نے پاپولر فرنٹ کےملوث ہونے کےآسام پولیس کےالزام کو خارج کیا۔انہوں نے کہاکہ اس نام کی تنظیم کووہاں کےلوگ نہیں جانتے۔دوسری طرف جماعت اسلامی ہند کے امیرسید سعادت اللہ حسینی نےکہاکہ آسام کی پولیس کی کاروائی غیر انسانی ہے۔انہدامی کاروائی سے پہلے چھت چھپانے کی جگہ دیناحکومت کی ذمہ داری تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 29, 2021 07:09 PM IST

آسام کے دارنگ میں پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت کا معاملے میں آسام سے لوٹےجماعت اسلامی ہندکےوفد کی پریس کانفرنس ہوئی۔وفد نے پاپولر فرنٹ کےملوث ہونے کےآسام پولیس کےالزام کو خارج کیا۔انہوں نے کہاکہ اس نام کی تنظیم کووہاں کےلوگ نہیں جانتے۔دوسری طرف جماعت اسلامی ہند کے امیرسید سعادت اللہ حسینی نےکہاکہ آسام کی پولیس کی کاروائی غیر انسانی ہے۔انہدامی کاروائی سے پہلے چھت چھپانے کی جگہ دیناحکومت کی ذمہ داری تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین