ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آئی پی ایس کی ٹریننگ مکمل کرنے والوں سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ورچوئل خطاب: ویڈیو

وزیر اعظم نریندر مودی ورچول کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا ۔ ایک سو اکتیس آئی پی ایس افسروں نے اپنی ٹریننگ مکمل کی ہے ۔ جسمیں دو ہزار اٹھارا بیاچ کے ایک سو اکیس اور دو ہزار سترہ بیاچ کے دس آفیسر شامل ہیں ۔ آئی پی ایس کی ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں اٹھائیس خواتین بھی شامل ہیں ۔ تملناڈوکیڈر سے تعلق رکھنے والی کرن شروتی نے پاسنگ آوٹ پریڈ کی قیادت کی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 04, 2020 07:58 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی ورچول کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا ۔ ایک سو اکتیس آئی پی ایس افسروں نے اپنی ٹریننگ مکمل کی ہے ۔ جسمیں دو ہزار اٹھارا بیاچ کے ایک سو اکیس اور دو ہزار سترہ بیاچ کے دس آفیسر شامل ہیں ۔ آئی پی ایس کی ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں اٹھائیس خواتین بھی شامل ہیں ۔ تملناڈوکیڈر سے تعلق رکھنے والی کرن شروتی نے پاسنگ آوٹ پریڈ کی قیادت کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading