ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کیلئے لانچ کیا کریش کورس، 2ماہ میں تیار ہوں گے 1لاکھ فرنٹ لائن ورکرس

نئی دہلی. وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے درمیان جمعہ کو ایک کریش کورس کو لانچ کیا ہے۔ اس کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو فرنٹ لائن ورکرز تیار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا کہ اس پروگرام کا آغاز چھبیس ریاستوں میں پھیلے ایک سو گیارہ تربیتی مراکز میں ہوگا۔ اس میں کہا گیا ہیکہ وزیر اعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج صبح گیارہ بجے کووڈ نائنٹین فرنٹ لائن ورکرز کے لئے کسٹمائزڈ کریش کورس پروگرام شروع کریں گے۔ کورس کووزیر اعظم کے خطاب کے بعد لانچ کیا جائے گا۔ اس موقع پر مرکزی وزراءاور کاروباری ژخصیت بھی موجود رہیں گی۔پی ایم اوکے مطابق نے اس پروگرام کا مقصد ملک بھر میں ایک لاکھ کوویڈ وارئیرس کو مزید بہتر تربیت فراہم کرانا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 18, 2021 10:44 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین