ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے افتتاحی پروگرام سے وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب

حکومت نے مشن کو قراردیا تاریخی۔اس کے تحت ہر شہری کےپاس ہوگی اس کی ہیلتھ آئی ڈی ۔آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے پائلٹ پروجیکٹ کا اعلان پی ایم مودی نے پندرہ اگست دو ہزار بیس کو لال قلعے کی فصیل سے کیا تھا۔ اب لوگوں کے پاس ہوگی ہیلتھ آئی ڈی۔ پی ایم مودی آج کریں گے ایوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن لانچ۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے صبح گیارہ بجے مشن کی ہوگی شروعات۔مشن کی لانچنگ کے موقع پر پی ایم مودی خطاب بھی کریں گے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 27, 2021 01:19 PM IST

حکومت نے مشن کو قراردیا تاریخی۔اس کے تحت ہر شہری کےپاس ہوگی اس کی ہیلتھ آئی ڈی ۔آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے پائلٹ پروجیکٹ کا اعلان پی ایم مودی نے پندرہ اگست دو ہزار بیس کو لال قلعے کی فصیل سے کیا تھا۔ اب لوگوں کے پاس ہوگی ہیلتھ آئی ڈی۔ پی ایم مودی آج کریں گے ایوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن لانچ۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے صبح گیارہ بجے مشن کی ہوگی شروعات۔مشن کی لانچنگ کے موقع پر پی ایم مودی خطاب بھی کریں گے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین