ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم مودی کا آج سے 2روزہ ہماچل دورہ، منڈی، شملہ و کانگڑا میں مختلف پروگراموں میں کریں گے شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے دوروزہ ہماچل پردیش کا دورہ شروع ہورہا ہے ۔ پی ایم مودی منڈی، شملہ اور کانگڑا ضلع میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم مودی دھرم شالہ میں روڈ شو بھی کریں گے ۔ دراصل ہماچل کے میدانی علاقے کی بتیس اسمبلی سیٹوں پر بی جے پی کی نظر ہے ۔ دسمبر دوہزار اکیس میں چار سیٹوں پر شکست کے بعد بی جےپی ہماچل میں سرگرم نظر آرہی ہے۔ ہماچل میں عام آدمی پارٹی کی موجودگی نے بی جے پی کی مشکلیں بڑھا دی ہیں

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 16, 2022 04:09 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے دوروزہ ہماچل پردیش کا دورہ شروع ہورہا ہے ۔ پی ایم مودی منڈی، شملہ اور کانگڑا ضلع میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم مودی دھرم شالہ میں روڈ شو بھی کریں گے ۔ دراصل ہماچل کے میدانی علاقے کی بتیس اسمبلی سیٹوں پر بی جے پی کی نظر ہے ۔ دسمبر دوہزار اکیس میں چار سیٹوں پر شکست کے بعد بی جےپی ہماچل میں سرگرم نظر آرہی ہے۔ ہماچل میں عام آدمی پارٹی کی موجودگی نے بی جے پی کی مشکلیں بڑھا دی ہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین