ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پرینکا گاندھی آج مظفر نگر میں مہاپنچایت میں لیں گی حصہ، کسانوں کے اہل خانہ سے بھی کریں گی ملاقات

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی آج مظفر نگر میں مہا پنچایت میں شامل ہوں گی۔پرینکاگاندھی کی آج یہ تیسری کسان ریلی ہوگی۔ پرینکا گاندھی بَگھرا گاؤں میں کسانوں کی ریلی سے خطاب کرے گی۔ کانگریس ان مہا پنچایتوں کے ذریعے کسان آندولن کی حمایت میں لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ مظفرنگرمیں پرینکا کے ساتھ کانگریس صدر اجے کمار للو بھی ہوں گے۔ پرینکا یو پی میں کانگریس کی زمین مضبوط کرنے کے لیے مسلسل پنچایت میں حصہ لے رہی ہیں۔اس کے سہارے وہ یوپی میں اسمبلی چناو کی تیاریوں میں جٹ گئی ہیں۔پرینکا گاندھی اترپردیش کے الگ الگ شہروں میں جاکر کسانوں کو مسائل پر سرکار کو مسلسل گھیر رہی ہے۔اس سے قبل پرینکا سہارنپور اور بجنور میں ہوئی کسان مہاپنچایت میں شامل ہوں چکی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 20, 2021 12:43 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین