ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پروفیسر شاہد سمیت تبلیغی جماعت کے 9 کارکنان کو ملی ضمانت کو ملی ضمانت ویڈیو دیکھیں

الہ آباد: تبلیغی جماعت کے کارکنان کو پناہ دینے اور وبائی امراض سے لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار الہ آباد یونیورسٹی کے پرو فیسر محمد شاہد کو مقامی سیشن کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ پروفیسر محمد شاہد کے علاوہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دیگر 8 افراد کو بھی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ پروفیسر محمد شاہد سمیت تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 30 افراد کو گذشتہ 21 اپریل کو پولیس نے کوارنٹائن سینٹر سےگرفتارکیا تھا۔اس سے پہلے یکم اپریل کو الہ آباد کے تبلیغی مرکز سے ان افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 03, 2020 06:20 PM IST

الہ آباد: تبلیغی جماعت کے کارکنان کو پناہ دینے اور وبائی امراض سے لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار الہ آباد یونیورسٹی کے پرو فیسر محمد شاہد کو مقامی سیشن کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ پروفیسر محمد شاہد کے علاوہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دیگر 8 افراد کو بھی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ پروفیسر محمد شاہد سمیت تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 30 افراد کو گذشتہ 21 اپریل کو پولیس نے کوارنٹائن سینٹر سےگرفتارکیا تھا۔اس سے پہلے یکم اپریل کو الہ آباد کے تبلیغی مرکز سے ان افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading