ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے سپریم کورٹ میں Article 370 کے حوالے سے دائر کی عرضی

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے دفعہ تین سو ستر ہٹانے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضداشت دائر کی ہے۔ الائنس نے دفعہ تین سو ستر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر التوا عرضی پر جلد سماعت کی مانگ کی ہے۔ واضح رہے کہ پانچ اگست دو ہزار انیس کو جموں و کشمیر سے تین سو ستر ہٹانے اور خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف کئی تنظیموں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 27, 2021 11:08 PM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے دفعہ تین سو ستر ہٹانے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضداشت دائر کی ہے۔ الائنس نے دفعہ تین سو ستر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر التوا عرضی پر جلد سماعت کی مانگ کی ہے۔ واضح رہے کہ پانچ اگست دو ہزار انیس کو جموں و کشمیر سے تین سو ستر ہٹانے اور خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف کئی تنظیموں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین