ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستانی حکومت نے پب جی سمیت 118 چینی ایپ پر لگائی پابندی، ملک کی سلامتی کیلئے حکومت نے اٹھایا یہ بڑا قدم

ہند چین سرحدی کشیدگی کے بیچ مرکزی حکومت نے آج سب سے مقبول ویڈیو گیم بپ جی سمیت مزید ایک سو اٹھارہ چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے ۔مرکزی حکومت نے یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے اٹھایا ہے۔ جن چینی ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ ان میں پب جی کے علاوہ۔ پب جی موبائل لائٹ ، نارڈیک میپ ، لیوک ، وی چیٹ ورک ، وی چیٹ ریڈنگ ، علی پے ، یوکو ، لوڈو ، ایپ لاک ، لوڈو آل اسٹار اور دیگر شامل ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2020 08:29 PM IST

ہند چین سرحدی کشیدگی کے بیچ مرکزی حکومت نے آج سب سے مقبول ویڈیو گیم بپ جی سمیت مزید ایک سو اٹھارہ چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے ۔مرکزی حکومت نے یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے اٹھایا ہے۔ جن چینی ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ ان میں پب جی کے علاوہ۔ پب جی موبائل لائٹ ، نارڈیک میپ ، لیوک ، وی چیٹ ورک ، وی چیٹ ریڈنگ ، علی پے ، یوکو ، لوڈو ، ایپ لاک ، لوڈو آل اسٹار اور دیگر شامل ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading