ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں ماسک نہ لگانے کو لیکر 2000 کا جرمانہ عائد، کیجریوال کے اس فیصلے پر عوام کا رد عمل: جانیں یہاں

دہلی میں کورونا معاملے میں اضافے کو دیکھتے ہوئے کل جماعتی میٹنگ بلائی گئی تھی، جس کے بعد اروند کیجریوال نے اعلان کی تھا کہ ماسک نہ پہننے پر دو پزار کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جس کو لے کر سیاست جاری ہے، اور عوام کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں بھی غریب عوام کا ہی نقصان ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 21, 2020 08:54 PM IST

دہلی میں کورونا معاملے میں اضافے کو دیکھتے ہوئے کل جماعتی میٹنگ بلائی گئی تھی، جس کے بعد اروند کیجریوال نے اعلان کی تھا کہ ماسک نہ پہننے پر دو پزار کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جس کو لے کر سیاست جاری ہے، اور عوام کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں بھی غریب عوام کا ہی نقصان ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین