ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

زرعی قوانین کےخلاف کسانوں کااحتجاج، دہلی کی سرحدوں پر بھاری ٹریفک جام

پنجاب سےکسان دہلی کوچ کررہے ہیں۔اپنے ساتھ مہینوں کی رسد بھی رکھے ہوئےہیں۔زرعی قانون کےخلاف کسانوں میں زبردست ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔پنجاب کےفتح گڑھ سے تقریباًایک ہزار ٹریکٹر کاقافلہ نکل چکاہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 26, 2020 07:27 PM IST

پنجاب سےکسان دہلی کوچ کررہے ہیں۔اپنے ساتھ مہینوں کی رسد بھی رکھے ہوئےہیں۔زرعی قانون کےخلاف کسانوں میں زبردست ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔پنجاب کےفتح گڑھ سے تقریباًایک ہزار ٹریکٹر کاقافلہ نکل چکاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین