ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

رگھو راج سنگھ کا متنازعہ بیان، موقع ملا تو سب مدرسے بندکردوں گا، مدرسوں میں دی جاتی ہے دہشت گردوں کو ٹریننگ

رگھو راج سنگھ نے مدرسوں کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے موقع ملے تو میں سبھی مدرسوں کو بند کردوں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 25, 2021 02:25 PM IST

رگھو راج سنگھ نے مدرسوں کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے موقع ملے تو میں سبھی مدرسوں کو بند کردوں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین