ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لوک سبھا میں ہنگامے پر راہل گاندھی کا رد عمل

پی ایم مودی کے خطاب پر راہل گاندھی نے کہا کہ پی ایم ملک کے مسائل کی بات نہیں کرتے ہیں ۔پی ایم مودی ہر مسئلے کو ڈائیورٹ کر دیتے ہیں ۔بات ہوتی ہے ملک کے مفاد کی تو بات کرتے ہیں گاندھی نہرو کی۔ اس پورے معاملے پر راہل گاندھی نے صفائی دی ہے۔ انہوں نے اس الزام کو غلط بتایا کہ ان کے ارکان نے ہرش وردھن پر حملے کی کوشش نہیں کی بلکہ پارٹی ارکان سے ہاتھا پائی کی گئی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 07, 2020 11:37 PM IST

پی ایم مودی کے خطاب پر راہل گاندھی نے کہا کہ پی ایم ملک کے مسائل کی بات نہیں کرتے ہیں ۔پی ایم مودی ہر مسئلے کو ڈائیورٹ کر دیتے ہیں ۔بات ہوتی ہے ملک کے مفاد کی تو بات کرتے ہیں گاندھی نہرو کی۔ اس پورے معاملے پر راہل گاندھی نے صفائی دی ہے۔ انہوں نے اس الزام کو غلط بتایا کہ ان کے ارکان نے ہرش وردھن پر حملے کی کوشش نہیں کی بلکہ پارٹی ارکان سے ہاتھا پائی کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading