ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لکھیم پور کھیری حادثہ میں کسانوں کی ہلاکت پر راکیش ٹکیٹ نے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

اترپردیش (Uttar Pradesh) کے لکھیم پور کھیری (Lakhimpur Kheri) میں کسانوں اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہوئے پُرتشدد جھڑپ کے بعد کسانوں کی ہلاکت پر بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ انہوں نے ساتھ ہی حکومت سے سخت اقدامات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی کسان اس مسئلے پر فیصلہ لیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 04, 2021 11:39 AM IST

اترپردیش (Uttar Pradesh) کے لکھیم پور کھیری (Lakhimpur Kheri) میں کسانوں اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہوئے پُرتشدد جھڑپ کے بعد کسانوں کی ہلاکت پر بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ انہوں نے ساتھ ہی حکومت سے سخت اقدامات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی کسان اس مسئلے پر فیصلہ لیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین