ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ گجرات کا کریں گے دورہ، کیا یہ بڑا اعلان: دیکھیں ویڈیو

بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیٹ نے اتوار کے روز اپنے دو روزہ گجرات دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران وہ بناس کنتھا ضلع میں دیوی امبا جی کے مندر کا دورہ کرکے مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف مہم چلائیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2021 09:59 PM IST

بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیٹ نے اتوار کے روز اپنے دو روزہ گجرات دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران وہ بناس کنتھا ضلع میں دیوی امبا جی کے مندر کا دورہ کرکے مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف مہم چلائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین