عکس رسوئی سے آپ Ramazan میں بنا سکتے ہیں چکن چلی اور پنیر، کورن برگر: ترکیب یہاں جانئے
رمضان میں سحری افطار کا اہتمام کافی لذیز کھانوں سے کیا جاتا ہے۔ وہیں رمضان میں افطار میں دسترخوان پر مختلف پکوان سجائے جاتے ہیں تو ایسے میں روز روز اپنے دسترخوان کو سجانے کیلئے عکس رسوئی سے آپ ہر دن نئی ڈش بنا سکتے ہیں۔ تو چلئے آج ہم لیکر آئے ہیں آپ کیلئے چکن چلی اور پنیر، کورن برگر: ترکیب یہاں جانئے۔