Ramzan Time: رمضان عبادت، گناہوں کی بخشش اور مغفرت کا مہینہ، وہ جو خالق ہے شان والا ہے
رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے، وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے اس ماہ مقدس میں روزہ و عبادت کے ذریعے خدا وند تعالہ کو راضی کرلیا، یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں اﷲ تعالیٰ نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیتے ہیں۔