ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ممبئی کیلئے پرواز بھر رہے ایئر ایشا کے طیارہ سے ٹکرایا پرندہ، رانچی ایئرپورٹ پربال۔بال بچے 176 مسافر

رانچی: کوزی کوڈ طیارہ حادثے کے بعد رانچی ایئرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ ائیر ایشیا کی ممبئی جانے والی پرواز برڈ ہٹنگ کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی۔ آنا۔فان میں ایمرجنسی بریک لگائی اور ہوائی جہاز کو ہوائی اڈے پر واپس لایا۔ ہوائی جہاز میں مجموعی طور پر 176 مسافر سوار تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 08, 2020 09:34 PM IST

رانچی: کوزی کوڈ طیارہ حادثے کے بعد رانچی ایئرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ ائیر ایشیا کی ممبئی جانے والی پرواز برڈ ہٹنگ کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی۔ آنا۔فان میں ایمرجنسی بریک لگائی اور ہوائی جہاز کو ہوائی اڈے پر واپس لایا۔ ہوائی جہاز میں مجموعی طور پر 176 مسافر سوار تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading