ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سی اے اے اور این آر سی معاملے میں متاثرین کو ملی راحت، یوپی حکومت کو سپریم کورٹ کا بڑا جھٹکا

سی اے اے اور این آر سی قانون کے معاملے میں اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کی جانب سے زبردست جھٹکالگا ۔ ۔یوپی حکومت کی جانب سے احتجاجیوں کے خلاف جاری کئے گئے ریکوری نوٹس کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرارد دیا ۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہیکہ ریاست میں ایک نیاقانون نافذ ہوچکا ہے اس لئے یہ نوٹس منسوخ مانے جانے چاہیے۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڈ اور جسٹس اے ایس بوپنا پر مشتمل بنچ نے یہ حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت بائیس نومبر مقرر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان تمام ریکوری نوٹس کو کالعدم قراردے دیا ہے جو یوگی حکومت نے سی اے اے اور این آر سی مخالف مظاہرین کو بھیجے تھے ۔ سپریم کورٹ کے اس حکم پر متاثرین نے خوشی کا اظہا رکیا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 10, 2021 05:19 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php