ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ڈی ڈی ایم اے نے مذہبی مقامات میں داخل ہونے پابندی کو ہٹایا مگر کورونا گائیڈ لائنس پر عمل کرنا ہوگا ضروری

دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یعنی ڈی ڈی ایم اے نے کورونا کی وجہ سے مذہبی مقامات پر زائرین کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ پندرہ اکتوبر تک کےلئے جاری کی گئی ڈی ڈی ایم اے کی گائڈ لائن میں مذہبی مقامات کے کھلنے اور زائرین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے ۔جس کے ساتھ ہی درگاہ نظام الدین اولیاء کے کھلنے کا بھی راستہ صاف ہو گیا ہے تاہم کورونا گائڈ لائن پہ عمل کرتے ہوئے زائرین کو داخلے کی اجازت ہوگی ۔ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے جنرل سکریٹری سید قاسم نظامی نے نیوز ایٹین سے اس سلسلے میں خاص بات چیت کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 01, 2021 09:37 PM IST

دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یعنی ڈی ڈی ایم اے نے کورونا کی وجہ سے مذہبی مقامات پر زائرین کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ پندرہ اکتوبر تک کےلئے جاری کی گئی ڈی ڈی ایم اے کی گائڈ لائن میں مذہبی مقامات کے کھلنے اور زائرین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے ۔جس کے ساتھ ہی درگاہ نظام الدین اولیاء کے کھلنے کا بھی راستہ صاف ہو گیا ہے تاہم کورونا گائڈ لائن پہ عمل کرتے ہوئے زائرین کو داخلے کی اجازت ہوگی ۔ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے جنرل سکریٹری سید قاسم نظامی نے نیوز ایٹین سے اس سلسلے میں خاص بات چیت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین