ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے بانڈی پورہ میں نالہ مدھومتی کی تجدید کاری تکمیل کے آخری مرحلے میں

بانڈی پورہ میں نالہ مدھومتی کی تجدید کاری کا عمل آخری مرحلے میں ہے، شمالی کشمیر کا سب سے بڑا تجدید کاری پروجیکٹ ہے، اس کام کا مقصد نالہ کو جاذب نظر بنانا ہے، اور اب تک پروجیکٹ کا پچاس فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 13, 2021 11:39 AM IST

بانڈی پورہ میں نالہ مدھومتی کی تجدید کاری کا عمل آخری مرحلے میں ہے، شمالی کشمیر کا سب سے بڑا تجدید کاری پروجیکٹ ہے، اس کام کا مقصد نالہ کو جاذب نظر بنانا ہے، اور اب تک پروجیکٹ کا پچاس فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading