ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر سلیم وانی نے ایک مریض کیلئے پلازما کا عطیہ دیا

مشہور یورولوجسٹ ڈاکٹر سلیم وانی نے ایک کورونا مریض کو اپنا پلازما دیا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ ڈاکٹر سلیم کورونا وائرس کے شکار ہوگیے تھے اور اب وہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا کے مریضوں کے بارے میں غلط تاثرات نہ دئے جائیں ۔۔ انہوں نے صحت یاب افراد سے اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کے لئے آگے آنے کو بھی کہا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 08, 2020 08:59 PM IST

مشہور یورولوجسٹ ڈاکٹر سلیم وانی نے ایک کورونا مریض کو اپنا پلازما دیا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ ڈاکٹر سلیم کورونا وائرس کے شکار ہوگیے تھے اور اب وہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا کے مریضوں کے بارے میں غلط تاثرات نہ دئے جائیں ۔۔ انہوں نے صحت یاب افراد سے اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کے لئے آگے آنے کو بھی کہا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading