یوپی کے حوالے سے بیان پر Sachin Pilot نے Nirmala Sitharaman کی تنقید کی
وزیر خزانہ کے یوپی کے حوالے دئے گئے بیان پر ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ سچن پائلٹ نے کہا کہ نرملا سیتا رمن کا بیان قابل مذمت ہے یہ پورے یوپی کی توہین ہے ۔ انہوں نے کہا راجستھان کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔