ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سلمی انصاری نے لی بہار کے ارمان کا ذمہ داری ، جانئے کیا ہے اصل معاملہ

بہار کے مظفر پور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک مزدور خاتون کی موت کے بعد اسکے معصوم بچوں کا ماں سے کھیلتے ہوئے جوویڈیو وائرل ہو اتھا جس نے سبھی کو رنجیدہ کردیا تھا، متعلقہ بچوں کی مدد کے لئیے ملک کی کئی نامورشخصیات نے ہاتھ تو آگے بڑھائے تھے۔ لیکن ان معصوم بچوں کا ہاتھ اب مضبوطی سے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کی اہلیہ بیگم سلمہ انصاری کی سماجی تنظیم النور چیرٹیبل نے تھام لیا ہے ۔الوینا کے بیٹے ارمان کو تنظیم کے زیر انتظام چلنے والے مدرسہ چا چا نہرو علی گڑھ لایا گیاہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 25, 2020 03:29 PM IST

بہار کے مظفر پور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک مزدور خاتون کی موت کے بعد اسکے معصوم بچوں کا ماں سے کھیلتے ہوئے جوویڈیو وائرل ہو اتھا جس نے سبھی کو رنجیدہ کردیا تھا، متعلقہ بچوں کی مدد کے لئیے ملک کی کئی نامورشخصیات نے ہاتھ تو آگے بڑھائے تھے۔ لیکن ان معصوم بچوں کا ہاتھ اب مضبوطی سے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کی اہلیہ بیگم سلمہ انصاری کی سماجی تنظیم النور چیرٹیبل نے تھام لیا ہے ۔الوینا کے بیٹے ارمان کو تنظیم کے زیر انتظام چلنے والے مدرسہ چا چا نہرو علی گڑھ لایا گیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading