ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

میرٹھ : مشکل حالات میں بھی سرینا کی بارہویں کے امتحان میں97 فیصد نمبر کے ساتھ اعلیٰ کامیابی

میرٹھ کینٹ کے تیواری کیمپس میں رہنے والی سرینا خان نے سی بی ایس ای بورڈ کے سینئر سیکنڈری میں 97 فیصد نمبر حاصل کرکے نہ صرف اپنے اسکول بلکہ شہر کے ٹاپر بچوں کی فہرست میں شامل ہوکر اپنا اور اپنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے۔ فزکس کیمسٹری اور بائیولوجی جیسے مضامین میں 100 میں سے 95 نمبر سے زیادہ حاصل کرکے سرینا نے ثابت کیا ہے کہ مشکل حالات میں بھی حوصلے محنت اور خود پر یقین رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 28, 2020 02:20 PM IST

میرٹھ کینٹ کے تیواری کیمپس میں رہنے والی سرینا خان نے سی بی ایس ای بورڈ کے سینئر سیکنڈری میں 97 فیصد نمبر حاصل کرکے نہ صرف اپنے اسکول بلکہ شہر کے ٹاپر بچوں کی فہرست میں شامل ہوکر اپنا اور اپنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے۔ فزکس کیمسٹری اور بائیولوجی جیسے مضامین میں 100 میں سے 95 نمبر سے زیادہ حاصل کرکے سرینا نے ثابت کیا ہے کہ مشکل حالات میں بھی حوصلے محنت اور خود پر یقین رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading