ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مصالحت کار سنجے ہیگڑے، سادھنا کا دورہ شاہین باغ

سپریم کورٹ سے مقرر مصالحت کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن بدھ کو دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرہ کی جگہ پہنچ گئے ہیں اور مظاہرین سے بات چیت کررہے ہیں اور انہیں دوسری جگہ مظاہرہ کرنے کیلئے منانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہیں شاہین باغ کی خواتین نے کہا کہ جو بھی بات ہو میڈیا کے سامنے ہو۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 19, 2020 04:33 PM IST

سپریم کورٹ سے مقرر مصالحت کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن بدھ کو دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرہ کی جگہ پہنچ گئے ہیں اور مظاہرین سے بات چیت کررہے ہیں اور انہیں دوسری جگہ مظاہرہ کرنے کیلئے منانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہیں شاہین باغ کی خواتین نے کہا کہ جو بھی بات ہو میڈیا کے سامنے ہو۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین