ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ٹیکس دینے والوں کے لیے نیا چارٹرآج سے نافذ، پی ایم نے کہا ایمانداروں کوڈرنے کی ضرورت نہیں: ویڈیو

مرکزی حکومت کی جانب سے ٹیکس نظام میں بڑی اصلاحات کی گئی ہیں۔ایماندار ٹیکس دہنگان کی حوصلہ افزائی کرنے اور اس عمل میں شفافیت لانے کے لیے ایک نئے پلیٹ فارم کی شروعات کی گئی ہے۔اس کا نام نئے پلیٹ فارم کا نام ٹرنسپیرنٹ ٹیکسیشن آنرنگ دا آنسٹ ہے۔۔ ٹیکس نظام میں اصلاحات کا افتتاح وزیراعظم نے کیا۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ یہ پلٹ فارم ایکیسویں صدی کے ٹیکس نظام کی شروعات ہے جس میں فیسلیس اسسمنٹ، اپیل اور ٹیکس پیئرس چارٹر جیسے اہم اصلاحات شامل ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 13, 2020 02:53 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے ٹیکس نظام میں بڑی اصلاحات کی گئی ہیں۔ایماندار ٹیکس دہنگان کی حوصلہ افزائی کرنے اور اس عمل میں شفافیت لانے کے لیے ایک نئے پلیٹ فارم کی شروعات کی گئی ہے۔اس کا نام نئے پلیٹ فارم کا نام ٹرنسپیرنٹ ٹیکسیشن آنرنگ دا آنسٹ ہے۔۔ ٹیکس نظام میں اصلاحات کا افتتاح وزیراعظم نے کیا۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ یہ پلٹ فارم ایکیسویں صدی کے ٹیکس نظام کی شروعات ہے جس میں فیسلیس اسسمنٹ، اپیل اور ٹیکس پیئرس چارٹر جیسے اہم اصلاحات شامل ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین