ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور میں زیکار وائرس کا قہر! زیکا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 106 ہوئی

کانپور میں زیکار وائرس کے سترہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح زیکا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک سو چھے ہوگئی ہے۔اب تک چکیری تھانہ کے تین علاقوں سے زیکاکے معاملے سامنے آرہے تھے۔لیکن آج ایک معاملہ ریل بازار علاقے سے سامنے آیا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ۔۔زیکا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے تمام تراحتیاطی اقدامات کیے جارہے ہیں۔متاثرہ علاقوں میں دوا کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 09, 2021 04:13 PM IST

کانپور میں زیکار وائرس کے سترہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح زیکا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک سو چھے ہوگئی ہے۔اب تک چکیری تھانہ کے تین علاقوں سے زیکاکے معاملے سامنے آرہے تھے۔لیکن آج ایک معاملہ ریل بازار علاقے سے سامنے آیا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ۔۔زیکا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے تمام تراحتیاطی اقدامات کیے جارہے ہیں۔متاثرہ علاقوں میں دوا کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php