شب برات رحمتوں و برکتوں کی رات ہے، ہر حکمت والا کام اس رات میں بانٹ دیا جاتا ہے: ویڈیو
شب برات پر مسلمان شب بیداری کرتے ہیں اور خاص عبادتوں کا اہتمام کیاجاتاہے۔ شب معراج و شب برات میں تمام مسلمان اپنے اپنے حلقوں میں مساجد، عبادت گاہوں اور خانقاہوں میں حاضری دے کر عبادت کرتے ہیں اور شب معراج اور شب برات میں رات بھر عبادت میں مشغول رہتے ہیں جس کی وجہ سے مساجد اور قبرستانوں میں بھیڑ بھاڑ ہوتی ہے۔ اس لئے اس سال شب معراج و شب برات پر بھیڑ بھاڑ کے جمع ہونے پر بھی گریز کرنے اپیل کی ہے۔