ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت قانون کےخلاف جنترمنترپردھرناآج، شاہین باغ کی بزرگ خواتین بھی لیں گی حصہ

شہریت قانون کےخلاف شاہین باغ کےمظاہرین آج جنترمنترپردھرنادیں گے۔اس دھرنےمیں شاہین باغ کی بزرگ خواتین بھی حصہ لیں گی۔اس کےلئے دادی چلوجنترمنترکانعرہ دیاگیاہے۔شاہین باغ میں شہریت قانون کےخلاف چل رہےمظاہرےکوتقربن پینتالیس دن ہوگئےہیں۔ مظاہرین شہریت قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 29, 2020 12:12 PM IST

شہریت قانون کےخلاف شاہین باغ کےمظاہرین آج جنترمنترپردھرنادیں گے۔اس دھرنےمیں شاہین باغ کی بزرگ خواتین بھی حصہ لیں گی۔اس کےلئے دادی چلوجنترمنترکانعرہ دیاگیاہے۔شاہین باغ میں شہریت قانون کےخلاف چل رہےمظاہرےکوتقربن پینتالیس دن ہوگئےہیں۔ مظاہرین شہریت قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین